More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

محمد حفیظ نے بیٹنگ پریکٹس شروع کردی

محمد حفیظ نے بیٹنگ پریکٹس شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم اور محمد حفیظ کے فینز کے لیے اچھی خبر ہے کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہوگئے ہیں اور انہوں نے دوسرے ون ڈے کے لیے لگائے تربیتی کیمپ میں بھرپور بیٹنگ کی، محمد حفیظ کی بیٹنگ سے محسوس ہوا کہ ان کو کسی قسم کی تکلیف نہیں ہوئی اور اگر ٹیم منیجمنٹ چاہے تو وہ تیسرے کی بجائے دوسرے ون ڈے میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر سکتے ہیں، یاد رہے پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے وہ اپنی گیند کو روکتے ہوئے ان فٹ ہوگئے تھے اور طویل عرصے سے عملی کرکٹ سے دور تھے، مگر اب محمد حفیظ کے فینز خوش ہوجائیں کہ پروفیسر مکمل طور پر فٹ ہوگئے ہیں اور انہوں آج بھرپور بیٹنگ پریکٹس کی ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں