حفیظ باولنگ ایکشن نتیجہ،،، کیا حقیقت کیا افسانہ ؟
صاحب یہ سوشل میڈیا بھی کمال افراد کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے جو محض چند لائکس لینے کے لیے ایسی ایسی من گھڑت خبر گھڑ دیتے ہیں کہ اچھے سے اچھے عقلمند آدمی اسے سچ سمجھ بیٹھتا ہے
گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر خبر گرم ہے کہ محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن ٹیسٹ کلیئر قرار دے دیا گیا ہے اور وہ فوری طور پر کسی بھی سطح پر باولنگ کر سکتے ہیں
تابی لیکس نے جب اس سلسلے میں متعلقہ افراد سے رابطہ کیا تو انہوں نے اس جھوٹی خبر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ابھی ایسا کوئی نتیجہ نہیں آیا اور سوشل میڈیا پر لگنے والی تصاویر بھی پرانی ہیں
تو جناب ہماری بھی دعا ہے کہ محمد حفیظ کو ہر سطح پر باولنگ کروانے کی اجازت مل جائے مگر ابھی تک آئی سی سی کی جانب سے ایسا کوئی اعلان منظر عام پر نہیں آیا
آپ سے استدعا ہے کہ مصدقہ اور اصل خبر کے لیے ہمیشہ وزٹ کریں
www.tabileaks.com
یہ وہ ویب سائیٹ ہے کہ جسکو قومی کھلاٰی بھی روازانہ کی بنیادوں پر دیکھتے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں