گرانٹ فلاور کی معزرت، بھارتی میڈیا نے مصالحہ لگا کر ہنگامہ کھڑا کر دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق نیٹنگ کنسلٹنٹ گرانٹ فلاور نے لیجنڈری بلے باز یونس خان ج اس وقت قومی ٹیم کے باقاعدہ ہیڈ کوچ ہیں سے اپنے بیان پر معزرت کر لی ہے،
گرانٹ فلاور کے الزام پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے یونس خان کو ردعمل دینے سے منع کر رکھا تھا
گرانٹ فلاور نے ایک بھارتی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے الزام لگایا تھا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران یونس خان نے ان کے گلے پر چھری رکھ دی تھی۔
گرانٹ فلاور کا کہنا تھا کہ وہ برسبین ٹیسٹ میچ میں ناشتے کے وقت یونس خان کو بیٹنگ پر مشورہ دے رہے تھے لیکن وہ میرا مشورہ لینا نہیں چاہ رہے تھے اور انہوں نے میرے گلے پر چھری رکھ دی تھی۔
۔
اپنی رائے کا اظہار کریں