جی ایچ کیو تقریب میںشاہد آفریدی کی نسوار رکھنے کی ویڈیو وائرل
راولپنڈی : جی ایچ کیو میں” یوم شہدا” کے سلسلے میںہونے والی تقریب میں پاکستان کی اہم سیاسی شخصیات کے علاوہ مختلف شعبوں کی اہم ترین شخصیات کو مدعوکیا گیاتھا ل
ان اہم شخصیات میںشاہد آفریدی بھی شامل ہیںلیکن شاہد آفریدی اپنی ایک حرکت کی وجہ سے میڈیا کی خبروں کی زینت بن گئے ہیں . سوشل میڈیا پر وائرہونے والی ویڈیو میںشاہد آفریدی کو منہ میں” نسوار ” رکھتے ہوئے دیکھا گیا ،
شاہد آفریدی کی اسی حرکت کو کی کیمرے کی آنکھ نے صرف محفوظ ہی نہیں کیا بلکہ دیکھنے والوں نے سوشل میڈیا پر اپلوڈبھی کردی
ویڈیو دیکھیںشاہد آفریدی کے نسوار رکھنے کا کیا انداز تھا
اپنی رائے کا اظہار کریں