More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

روٹی کی یہ تعظیم پاکستان میں ہوتی تو بدعت کا فتوی لگ جاتا

روٹی کی یہ تعظیم پاکستان میں ہوتی تو بدعت کا فتوی لگ جاتا

جی ہاں یہ مناظر ہیں یورپا لیگ کے سیمی فائنل کے جہاں جرمن فٹبالر میسوت اووزل کارنر کک کی تیاری پکڑ رہے تھے کہ مخالف ٹیم ایٹلیٹیکو  کے فینز میں سے ایک نے ان پر ڈبل روٹی کا ٹکڑا پھینک دیا
میسوت اووزل  نے کوئی سخت رد عمل دینے کی بجائے ڈب روٹی کا ٹکڑا اٹھایا ،،،، چوما اور ماتھے سے لگایا اور اونچی جگہ پر رکھ دیا،،،، جس پر تماشائی خاصے حیران ہوئے

183739_8329478_updates
مگر ان کی حیرانگی اس وقت ختم ہوگئی کہ جب ان کو پتہ چلا کہ مسلمان کھانا ضائع کرنے کی بجائے کسی کو دینے کی تلقین کرتا ہے
میسوت اووزل کے اس اقدام کو بڑی ستائش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہےاور ان کا یہ اقدام ورلڈ میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں