ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کریں — کیا قزافی اسٹیڈیم مکمل ہوجائے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے قزافی اسٹیڈیم چیلنج بن کر رہ گیا ہے کہ وہ اسے 30 جنوری تک مکمل کر پائیں گے یا نہیں؟
تابی لیکس نے قزافی اسٹیڈیم کی تازہ ترین ویڈیو تیار کی ہے جسے دیکھ کر آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ کیا پی سی بی اس چیلنج کو کامیابی سے فتح کر پائے گی یا نہیں ؟
ویڈیو دیکھیں
🏟️ REVOLUTIONARY Gaddafi Stadium Makeover Changes Everything! 😱🔥
اپنی رائے کا اظہار کریں