More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

آٸندہ چار سالوں کون کون سے ممالک پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے

آٸندہ چار سالوں کون کون سے ممالک پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے

آئندہ چار سالوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان ہوگیا

سال 2023 سے 2027 کے دوران آئی سی سی فل بورڈز کے 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی

اس دوران انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئیں گی

جبکہ افغانستان، آسٹریلیا، آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیمیں محدود طرز کی کرکٹ کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گی

اس دوران پاکستان دو سہ ملکی کرکٹ سیریز بھی کھیلے گا

پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ پر مشتمل پہلی سیریز فروری 2024 میں کھیلی جائے گی

دوسری سیریز میں انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستان کے مدمقابل آئیں گی۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں