پاکستان اور کوریا کا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر
ایشین چیمپینز ٹرافی ڈھاکہ ، بنگلہ دیش
پاکستان بمقابلہ کوریا میچ 3-3 گول ڈراء
سنسنی خیز میچ میں پاکستان کی جانب سے بہترین کھیل کا مظاہرہ
پاکستان کی جانب سے افراز نے 1 اور رانا وحید نے 2 گول سکور کئے
کوریا نے میچ میں برتری حاصل کی جسکو پاکستان کے کھلاڑی افراز نے فیلڈ گول کے ذریعہ ختم کیا
رانا وحید نے پاکستان کی جانب سے دوسرا اور تیسرا گول سکورکیا
کوریا نے اس برتری کا خاتمہ دو گول سکور کرکے کیا
پاکستان ایونٹ میں اپنا چوتھا میچ کل 19 دسمبر بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا
پاکستان کے کھلاڑی افراز مین آف دی میچ قرار پائے
اپنی رائے کا اظہار کریں