یقین مانیے ،،، فواد عالم کو خوشخبری ملا چاہتی ہے
جی ہاں فواد عالم کے چاہنے والے حیران تو ہورہے ہونگے کہ تابی لیکس نے یہ کیا لیک چھوڑ دی
مگر یقین کیجیے پاکستان کرکٹ بورڈ میڈیا کے بے انتہا احتجاج پر بیک فٹ چلا گیا ہے اور اب وہ راستہ نکال رہے ہیں کہ کیسے اس بحران پر قابو پائیں ؟
تو جناب اس بحران سے نکلنے کا حل ڈھونڈ لیا گیا ہے اور
فیصلہ کیا گیا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کے ان فٹ ہوتے ہی فواد عالم کو دورہ انگلینڈ کے لیے بھیج دیا جائے گا،،، کیونکہ گرانٹ فلاور نے ان کی بیٹنگ کی تھی اور یہ خبر بھی گردش میں تھی کہ فواد عالم کو مکی آرتھر تو ساتھ لے کر جانا چاہتے تھے مگر سلیکشن کمیٹی نے نوجوان کھلاڑیوں کو ترجیح دی
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر بیٹنگ لائن آئرلینڈ کے خلاف متاثر نہ کر سکی تو بھی فواد عالم کو انگلینڈ بھیجا جا سکتا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں