چیئرمین پی سی بی نے انضمام الحق کو فواد عالم کے بارے کیا ہدایت کردی؟
تابی لیکس کچھ عرصہ پہلے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کا انٹرویو آپکی خدمت میں پیش کیا تھا جسمیں انہوں نے محض اپنی کارکردگی پر بات کی تھی اور کسی پر تنقید نہیں کی تھی اور کہا تھا کہ وہ پی ایس ایل سمیت تینوں فارمیٹ کھیلنے کے منتظر ہیں
انٹرویو لنک
http://tabileaks.com/interviews/fawad-alam-cricket/
تانی لیکس آپ کو تازہ ترین خبر سے مطلع کر رہا ہے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ہدایت کی ہے وہ فواد عالم سے ملاقات کریں،،، ذرائع کے مطابق انضمام الحق اپنی پہلی فرصت میں فواد عالم سے ملاقات کرکے ان کو بین الاقوامی کرکٹ میں واپس لانے کے ممکنات کا جائزہ لیں گے
ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد عالم سب سے پہلے ٹیسٹ میں شامل کیا جائے گا اور اس میں کارکردگی دکھانے پر ان کو دیگر فارمیٹ میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں