پیار بڑا کہ پیسہ ؟ فہیم اشرف نے کیوں کاونٹی ٹیم کو خدا حافظ کہہ دیا
صاحب ہمارے کرکٹرز پیسے کے لیے اکثر وہ کچھ بھی کر گزرتے ہیں جس سے ان کی عزت تو کیا شناخت بھی ختم ہو جاتی ہے،،،، کاونٹی کرکٹ کھیلنا کسی بھی کرکٹر کا خواب ہوتا ہے
مگر پاکستان کے ابھرتے ہوئے کرکٹر نے پاکستان کی جانب سے کھیلنے کو ترجیح دیتے ہوئے کاونٹی کرکٹ سے معاہدہ ختم کردیا ہے ،،،، یہ پہلا موقع نہیں ،،، فہیم اشرف اس سے پہلے بنگلہ دیش لیگ بھی نہیں کھیلے تھے کہ وہ پاکستان کی جانب سے کھیلنے کے خواہاں تھے
فہیم اشرف نے انگلش کاونٹی کرکٹ میں 14 ٹی ٹونٹی اور دو 4 روزہ میچ کھیلنے تھے، جبکہ جولائی سے ستمبر تک ٹیم پاکستان کو ایشیا کپ اور ایک تین ملکی سریز میں شرکت کرنا ہے اور ان ہی تاریخوں میں قومی کرکٹ ٹیم مصروف ہوگی
اپنی رائے کا اظہار کریں