More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

فہیم اشرف کی سری لنکا کے خلاف شاندار ہیٹرک

فہیم اشرف کی سری لنکا کے خلاف شاندار ہیٹرک

پاکستا ن اور سری لنکا مابین ابوظہبی میں جاری دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستانی باولرز نے پھر اپنی دھاک بٹھا دی اور سری لنکن بلے بازوں کو 124 رنز تک محدود رکھا،،،پاکستانی باولنگ میں آج جو کارنامہ دیکھنے میں آیا وہ فہیم اشرف کی شاندار ہیٹرک تھی،،،فہیم اشرف نے اپنے تیسرے اوور میں لگاتار تین بالوں پر سری لنکا کے شانکا، اڈاوتا اور یودانہ کو چلتا کرکے اپنی شاندار ہیٹرک مکمل کی،،حسن علی دو اور شاداب خان نے ایک وکٹ حاصل کی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں