More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

فخر زمان کا اس سے اچھا انٹرویو آپ نے پہلے نہیں دیکھا ہوگا

فخر زمان کا اس سے اچھا انٹرویو آپ نے پہلے نہیں دیکھا ہوگا

تابی لیکس واحد پلیٹ فارم ہے جہاں چاروں صوبوں کے کرکٹرز کو عزت و تکریم دی جاتی ہے، اور ہماری یوٹیوب کی دنیا میں پاکستان کا کوئی ایسا کھلاڑی نہیں جس کے ایک سے زائد انٹرویو نہ پیش کیے گئے ہو
نیوزی لینڈ کی درگت بنانے فخر زمان کہ جو ٹیم سے ڈراپ ہو ہی نہیں سکتے تھے مگر جب ان کو میدان میں اتارا گیا تو انہوں نے بتا دیا کہ فخر زمان جیسا کوئی نہیں
تابی لیکس آپ کی خدمت میں فخر زمان کا یادگار انٹرویو پیش کررہا ہے
لنک انٹرویو : Fearless Fakhar Zaman: Unforgettable Sixes unleashed | Tabi Leaks
تابی لیکس کے فینز اور فاولرز سے امید کی جاتی ہے کہ وہ پورا انٹرویو دیکھ کر اپنے قیمتی کمنٹس ویڈیو کے نیچے ضرور لکھیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں