More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

انگلینڈ لائنز کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 14 رکنی پاکستان اے کرکٹ ٹیم اعلان ہو گیا ہے

انگلینڈ لائنز  کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 14 رکنی پاکستان اے کرکٹ ٹیم اعلان  ہو گیا ہے

لاہور: انگلینڈ لائنز کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 14 رکنی پاکستان اے کرکٹ ٹیم اعلان ہو گیا ہے ،14 رکنی ٹیم کی قیادتوکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق  چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پہلے چار میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔جسمیں قیادت محمد رضوان کو سونپی گئی ہے ۔ٹیم میں شان مسعود، عابد علی ، علی عمران، محمد سعد، خوشدل خان ،عادل امین، عماد بٹ، زوہیب خان، وقاص مقصود، راحت علی ،محمد عرفان جونیئر، عاشق علی اور محمد عرفان فاٹا شامل ہیں۔

پاکستان اے اور انگلینڈ لائینز کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز 25 نومبر سے ،5 دسمبر تک دبئی اور ابو ظہبی میں شیڈول ہے ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں