More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر کا اعزاز

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر  کا اعزاز

تاریخ میں پہلی بار آئی سی سی نے پاکستانی ڈاکٹر کی اہلیت کو تسلیم کیا ہے اور ان کو آئی سی سی میڈیکل کمیٹی میں شامل کرلیا گیا ہے، ڈاکٹر سہیل سلیم طویل عرصہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ سے وابستہ ہیں اور متعدد بار قومی و جونیئر ٹیمز کے لیے اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں،،،، ڈاکٹر سہیل سلیم کی   اہلیت کو آئی سی سی نے بھی تسلیم کرلیا ہے اور ان کو آئی سی سی میڈیکل کمیٹی میں شامل کرلیا ہے،،،   ڈاکٹر سہیل سلیم آئی سی سی زیر انتظام ہونے والے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنی خدمات پیش کیا کریں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں