More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

لاہور قلندرز کو بڑا جھٹکا ۔۔اہم کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا ۔معطلی کا سامنا

لاہور قلندرز کو بڑا جھٹکا ۔۔اہم کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا ۔معطلی کا سامنا

“لاہور قلندرز کو بڑا جھٹکا ۔۔اہم کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا ۔معطلی کا سامنا “”

لاہور: قومی ڈومیسٹک کرکٹر  عمران بٹ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کر دیا گیا ۔

timthumb

ذرائع کے مطابق فرسٹ کلاس کرکٹر عمران بٹ کا ڈوپ ٹیسٹ قائداعظم ٹرافی کے دوران لیا گیا تھا ۔جو مثبت آنے پر 21 سالہ کھلاڑی کو معطل کر دیا گیا ہے

۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران بٹ کے مستقبل کا فیصلہ اینٹی ڈوپنگ کمیٹی کرے گی ۔عمران بٹ ایس این جی پی ایل اور لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہیں ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں