More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

رونالڈو اور میسی کی وجہ سے روس میں ایک جوڑے کے درمیان طلاق

رونالڈو اور میسی کی وجہ سے روس میں ایک جوڑے کے درمیان طلاق

ماسکو: کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی وجہ سے روس میں ایک جوڑے کے درمیان طلاق ہوگئی۔

رواں ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل سے ہی دونوں سپر اسٹارز کی ٹیموں کی چھٹی ہوچکی ہے،ماسکو میں مقیم آرسین اور  لاؤڈمیلا کے درمیان بحث چھڑ گئی کہ دونوں میں زیادہ بہتر کون ہے، جس پر بات اتنی بڑھی کہ دونوں ایک دوسرے سے الگ ہوگئے اور طلاق لے لی۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں