More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ورلڈکپ کے لیے ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

ورلڈکپ کے لیے ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام چلنے والی پاکستان ڈسایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا اور نہار عالم کو کپتانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے
دیگر کھلاڑیوں میں

جہانزیب ٹوانہ. حسنین عالم. سیف اللہ وکٹ کیپر. محمد شہباز. واجد عالم. ماجد حسین. حمزہ حمید. عبداللہ اعجاز. وقاص شاہ. حماد شوکت. مطلوب قریشی. محمد حارث. زبیر سلیم. فرحان سعید. شامل ہیں
ریحان غنی مرزا. عادل عباسی. کاشف نواز. عارف رچرڈ اور شیر علی اسٹینڈ بایی کھلاڑی ہونگے

مزکورہ ورلڈکپ انگلینڈ میں کھیلا جائے گا جس کی تفصیل کچھ یوں ہے

ٹیم کا اعلان کراچی میں اونریری سیکریٹری امیر الدین جی ایم نیشنل اسٹیڈیم ارشد خان سیلکٹر محمد جاوید کپتان نہار عالم پریس کانفرنس میں موجود گی میں کیا گیا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں