More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

تنقید کا شکار دھونی ویسٹ انڈیز کے خلاف نہیں کھیلیں گے

تنقید کا شکار دھونی ویسٹ انڈیز کے خلاف نہیں کھیلیں گے

ورلڈکپ کے میچوں میں سست بیٹنگ بھارتی شکست کا باعث بنی جس پر بھارتی میڈیا ان پر برس پڑا، ادھر سابق کپتان دھونی نے آرام کی غرض سے ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلنے سے معزرت کر لی ہے، سابق کپتان نے کہا ہے کہ وہ نوجوان کرکٹرز کی رہنمائی کرنا چاہتے ہیں تاہم ابھِ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ نہیں کیا، اگر ان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم میں شامل بھی کیا گیا تو وہ متبادل وکٹ کیپر کو کھیلنے کا موقع دیں گے اور ان کی رہنمائی کر یں گے
ادھر یہ بھی خبریں گردش میں ہیں کہ دھونی اب بھارتی سلیکشن کمیٹی کی ٹاپ چوائس نہیں رہے اور ٹیم میں نوجوان وکٹ کیپر کو شامل کیے جانے کے قوی امکانات موجود ہیں اور ہو سکتا ہے کہ ان کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے شامل ہی نہ کیا جائے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں