More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ڈیپارٹممنٹل کرکٹ والے ماسک بنا کر بیچیں تو بچیں گے

ڈیپارٹممنٹل کرکٹ والے ماسک بنا کر بیچیں تو بچیں گے

سی ای او پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے جنوری میں جنوبی افریقن ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی،،،،زمبابوے سیریز کے بعد قومی ٹیم کے ہمراہ پاک شاہینز بھی نیوزی لینڈجائیں گے،،،،وسیم خان کہتےہیں نئے آئین کی منظوری کے بعد ڈیپارٹمنٹ کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی،،،

او ٹی سی چیلنج کپ کے فائنل میچ کے مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کی میڈیا سے گفتگو،،،کہا پی سی بی واحد بورڈ جس نے کرونا کے بعد مکمل ڈومیسٹک شیڈول بنایا،،،جنوری میں جنوبی افریقن ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

وسیم خان نے کہا پی ایس ایل کے بقیہ میچزز کے بعد زمبابوے کی میزبانی کریں گے جس کے بعد قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوگی، پاک شاہین بھی دورے پر دو چار روزہ اور پانچ ٹی ٹونٹی میچزز کھیلیں گے

محمد عرفان جونیئر کے کرکٹ چھوڑنے پر ڈائریکٹر ہائی پرفامنس نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ان کی کارکردگی تسلی بخش نہیں تھی جس بنا پر سیکنڈ الیون میں شامل کرنے پر مایوس ہوگئے،

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں