دلیلہ محمد نے امریکہ کے لیے ورلڈریکارڈ قائم کر دیا
تاریخ گواہ ہے کہ سیاہ فام امریکی اتھلیٹس نے اپنے ملک کے لیے بے شمار اعزازات حاصل کیے اور دنیائے اتھلیٹکس کے دیگر ممالک کے نامور اتھلیٹس بھی سیاہ فام ہی تھے
امریکہ کی مسلمان اتھلیٹ دلیلہ محمد نے بھِی ایک ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے اور 400 میٹرز ہرڈلز یعنی رکاوٹوں والی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نہ سونے کا تمغہ اپنے نام کیا اور ورلڈ ریکارڈ ہی اپنے نام کر لیا
دلیلہ محمد نے روسی ایتھلیٹ یولیا پیچن کینا کے پاس تھا جنہوں نے 2003 میں 400 میٹر کی ہرڈل ریس 52 اعشاریہ 34 سیکنڈ میں جیتی تھی۔ اولمپک چیمپئن دلیلہ محمد نے یہ ریکارڈ یو ایس ٹریک اینڈ فیلڈ چیمپین شپ میں اپنے نام کیا۔
اپنی رائے کا اظہار کریں