معروف پاکستانی کرکٹر نے خود کشی کر لی
کراچی: کراچی میں ڈومیسٹک کرکٹر محمد زریاب نے خودکشی کرلی ۔ محمد زریاب کو انڈر 19 ٹیم میں زائد عمر کا قرار دے کرشامل نہیں کیا گیا ۔جس پر دلبرداشتہ ہوکر اس نے خودکشی کرلی ۔
محمد زریاب کے والد انٹرنیشنل کرکٹر عامر حنیف کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کو خودکشی پر مجبور کیا گیا ۔کوچز کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر زریاب نے خودکشی کی ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں