More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے ورلڈ کپ 2019کے لیے 25 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کے حتمی شکل دے دی ہے  ۔ سلیکشن کمیٹی نے میگا ایونٹ کے لیے ۔تاہم فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض ، وکٹ کیپر بلے باز عمراکمل ، فاسٹ باﺅلر محمد عرفان ، سابق کپتان سلمان بٹ اور صہیب مقصود کے نام شامل نہیں ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے عابدعلی ، لیگ سپنر یاسرشاہ اور فاسٹ باﺅلر محمد عباس کو ورلڈ کپٹ کے پلان میں شامل کیا ہے ۔ ورلڈ کپ سے قبل ا نہی 25 کھلاڑیوں میں سے کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ورلڈ کپ 30مئی سے 14جولائی تک انگلینڈ میں کھیلا جائیگا۔جس میں ورلڈ کرکٹ کی دس بہترین ٹیمیں حصہ لیں گی ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں