More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

سسٹم ڈاون ہونے سے شائقین کرکٹ کو ٹکٹ کی خریداری میں دشواری کا سامنا

سسٹم ڈاون ہونے سے شائقین کرکٹ کو ٹکٹ کی خریداری میں دشواری کا سامنا

لاہور میں پاک سری لنکا ٹی ٹونٹی سیریزکےلیےٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری،،، نجی کورئیرکمپنی کے باہر شائقین کرکٹ کی لمبی قطاریں لگ گئیں،سسٹم ڈاون ہونے سے شائقین کرکٹ کو ٹکٹ کی خریداری میں دشواری کا سامنا ،،،پہلے میچ کی پانچ سو والی ٹکٹس ہاتھوں ہاتھوں فروخت

پانچ سو والی ٹکٹس چند گھنٹوں میں نایاب،،،لاہور میں اٹھارہ سنٹرز پر ٹکٹس کی فروخت جاری

کرکٹ فینزسری لنکن ٹیم کی آمد پر بے حد خوش۔۔ کہتے ہیں صبح سے شام تک کھڑیں رہیں گے جب تک ٹکٹ نہیں مل جاتی،شائقین کرکٹ کا مزید کہنا کہ نجی کورئیرکمپنی کا سسٹم صبح سے ڈاون ہے جسکی وجہ سے گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے

قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کا سری لنکا سے 5 اکتوبر کو جوڑ پڑے گا،جبکہ 7 اور 9اکتوبر کو بھی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائینگے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں