قومی ٹیم اور کرونا کی تازہ ترین صورتِ حال
لاہور۔ قومی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کا معاملہ
لاہور۔ نیوزی لینڈ اتھارٹی نے قومی سکواڈ کے دوبارہ کورونا ٹیسٹ لے لیے
لاہور۔ قومی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کی کورونا رپورٹ کل آئینگی
لاہور۔ گزشتہ روز قومی سکواڈ میں شامل چھ افراد کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پورے اسکواڈ کے دوبارہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا تھا
لاہور۔ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی اسکواڈ کا 14 روزہ قرنطینہ کا آغاز ہو گا
لاہور۔ قرنطینہ کے دورانیہ کے دوران مزید دو بار قومی اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ لیے جائیں گے
لاہور۔ قومی ٹیم کی ٹریننگ پر عائد پابندی ہٹانے کا انحصار آج کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس پر منحصر ہوگا، نیوزی لینڈ اتھارٹی
لاہور۔ ٹریننگ کی اجازت متعلقہ ہیلتھ آفیسر سے مشروط ہوگی، نیوزی لینڈ اتھارٹی
لاہور۔ متعلقہ ہیلتھ آفیسر کو محسوس ہوا کہ وائرس کے پھیلاو کا کوئی امکان نہیں تو کھلاڑی ٹریننگ سکیں گے، نیوزی لینڈ اتھارٹی
لاہور۔ متاثرہ چھ افراد کے انٹرویو کرلئے گئے ہیں، نیوزی لینڈ اتھارٹی
لاہور۔ متاثرہ افراد مقامی فسیلٹی اور فلائٹ میں کس کس سے ملے اس بارے میں پوچھ گچھ ہوئی، نیوزی لینڈ اتھارٹی
لاہور۔ پاکستانی سکواڈ کی وارننگ کے بعد ایم آئی کیو قوانین کی پاسداری نمایاں طور پر بہتر ہوئی ہے، نیوزی لینڈ اتھارٹی
لاہور۔ نیوزی اتھارٹی پاکستانی سکواڈ کی جانب سے تعاون کرنے پر شکرگزار ہے، نیوزی لینڈ اتھارٹی
فائنل وارننگ کام کر گئی ۔۔
نیوزی لینڈ وزارت صحت پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے تعاون سے مطمئن
وارننگ کے بعد آئسولیشن پر پرعمل درآمد میں بہت بہتری دیکھ رہے ہیں: وزارت صحت
مثبت آنے والے 6 کرکٹرز نے تحقیقات، سوال جوابات میں بھرپور تعاون کیا: نیوزی لینڈ ہیلتھ منسٹری
پروٹوکولز میں بہتری سخت وارننگ جاری کرنے کے بعد آئی ہے: وزارت صحت
پروٹوکولز کے مطابق کیسز مثبت آنے والوں پاکستانی سے انٹرویوز کئے گئے ہیں: وزارت صحت
ان سے قریبی میل جول رکھنے والوں سے بھی پوچھا گیا ہے: وزارت صحت
پاکستان ٹیم کے ممبران کا تعاون کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں: وزارت صحت
قوانین کے مطابق عمل اور تعاون سے ہی نیوزی لینڈ کو کوویڈ 19 سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے: وزارت صحت
اپنی رائے کا اظہار کریں