کرس گیل نے دنیا کی انوکھی ترین بولی رکھ دی
صاحب یہ کرکٹرز بھی نہ پیسے کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں،،،،کرکٹر پاکستانی ہو یا غیر ملکی،،موجودہ ہو یا سابق کڑوڑوں پتی ہونے کے باوجود اس کے منہ پر ایک ہی بات ہوتی ہے کہ پیسے کتنے دو گے
اب کرس گیل کو ہی لیجیئے موصوف شاید دنیا کے امیر ترین کرکٹرز میں سے ایک ہیں مگر شرط رکھ بلکہ بولی رکھ دی ہے کہ آسٹریلین میڈیا گروپ سے مقدمہ کیسے جیتا؟ انہوں نے اس کی ابتدائی بولی تین لاکھ امریکی ڈالر رکھی ہے،،اور کہا ہے کہ اس پر ایک گھنٹے کا ٹی وی شو بھی کیا جاسکتا ہے مگر وہ یہ کہانی مفت میں نہیں سنائیں گے،،اگر کسی نے بولی نہ دی تو کرکٹ کیریئر کے اختتام کے بعد میری کتاب کا انتظار کرنا ہوگا،،،
اپنی رائے کا اظہار کریں