کون بنے گا قومی ٹیم کا نیا چیف سلیکٹر؟ کیا راشد لطیف قبول کر لیں گے؟
انضمام الحق کے استعفیٰ کے بعد پی سی بی نے نئے چیف سلیکٹر کی تلاش شروع کردی
ریس کے گھوڑے
چیف سلیکٹر کیلئے کئی سابق کھلاڑی فیورٹ، زرائع
سابق وکٹ کیپر کپتان معین خان چیف سلیکٹر کے لیے فیورٹ امیدوار، زرائع
سابق مڈل آرڈر بلے باز عامر سہیل بھی چیف سلیکٹر کیلئے آپشن میں موجود، زرائع
دونوں سابق کھلاڑی ماضی میں بطور چیف سلیکٹر فرائض سر انجام دے چکے ہیں
سابق وکٹ کیپر راشد لطیف بھی چیف سلیکٹر کیلئے بہترین امیدوار، زرائع
سابق کرکٹر محسن حسن خان بھی چیف سلیکٹر کیلئے فیورٹ امیدوار، زرائع
پی سی بی آئندہ ماہ چیف سلیکٹر کا فیصلہ کرے گا، زرائع
انضمام الحق کے عہدے کی معیاد 30 جولائی تک ہے
مگر تابی لیکس پہلے ہی خبر دے چکا ہے کہ عامر سہیل چیف سلیکٹر کی ریس میں سب سے آگے ہیں
تابی لیکس یہاں یہ بھی متنبیہ کرنا چاہتا ہے کہ معین خان کو پی سی بی میں کسی بھی قسم کا عہدہ دیا گیا تو پی سی بی پر تنقید کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو جائے گا کیونکہ وہ کئی بار اس ایسے اقدام کر چکے ہیں جو پاکستان کی بدنامی کا باعث بنے
اس سلسلے میں راشد لطیف کا نام بھی گونج رہا ہے جنکی پی سی بی سے کبھی نہیں بنی، اگر انکو یہ عہدہ آفر ہوا تو وہ یقینی طور بلا مشروط قبول نہیں کریں گے، اگر پی سی بی ان کی شرائط کو مان لیا تو وہ بھی مان جائیں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں