More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

شاہد آفریدی نے اپنی جگہ کس کو کراچی کنگز کا کپتان بنوا دیا؟

شاہد آفریدی نے اپنی جگہ کس کو کراچی کنگز کا کپتان بنوا دیا؟

جی ہاں جوں جوں پی ایس ایل کا میلہ سجنے کے دن نزدیک آرہے ہیں نت نئی اور گرما گرم خبریں سننے کو مل رہی ہیں،،،،کچھ ایسی ہی خبر کراچی کنگز ر سے آئی ہے جہاں شائقین کرکٹ کو شاہد آفریدی نے حیران کردیا اور اعلان کیا ہے کہ وہ کراچی کنگز کی جانب سے عام کھلاڑی کی طرح اپنی بھرپور صلاحیتوں سے کھیلیں گے

تو جناب کراچی کنگز نے سرپرائز دیتے ہوئے عماد وسیم کو کراچی کنگز کا کپتان مقرر کیا ہے،،،عماد وسیم نے کہا ہے کہ وہ ہر قدم پر لالہ کے مشوروں سے چلیں گے اور کراچی کنگز نے انہیں جو ذمہ داری سونپی ہے وہ اسے چیلنج سمجھ قبول کرتے ہیں اور پوری ٹیم کے ساتھ مل کر پی ایس ایل ٹرافی جیتنے کی کوشش کریں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں