More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

لاہور قلندرز کے کپتان برینڈم میکولم نے میچ جیتنے کے بعد دل کی بات کر دی

لاہور قلندرز کے کپتان برینڈم میکولم نے میچ جیتنے کے بعد دل کی بات کر دی

شارجہ:لاہور قلندر ز کے کپتان برینڈن میکولم کا کہنا ہے کہ جیت ہمیشہ ہی اہمیت رکھتی ہے اس سے قبل بھی سیریزمیں ہم دو سے تین میچز بہت کلوز گئے لیکن جیت نہیں پائے تھے ،لیکن گزشتہ تین میچز سے ٹیم نے مومنٹیم حاصل کر لیا ہے۔

میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے برینڈن میکولم کا کہنا تھا کہ ہماری آج کی جیت میں فخرزمان اور گلریز صدف نے بہترین کارکردگی دکھائی ،دونوں لڑکے پاکستان کرکٹ کے لئے بہت سود مند ہوں گے۔ان کاکہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی بڑا ٹیلنڈڈ رکھا ہے آنے والے دور میں وہ سپرسٹار ہوگا۔واضح رہے لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈئٹرزکو 17رنز سے شکست دے تھی ،مسلسل6میچز میں شکست کے بعدیہ اس کی تیسری کامیابی ہے۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں