More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

عامر خان پاکستان میں بین الاقوامی مقابلے لے آٸے

عامر خان پاکستان میں بین الاقوامی مقابلے لے آٸے

19 دسمبر کو پاکستان میں پہلی مرتبہ پروفیشنل باکسنگ کا میلہ سجے گا

پہلی مرتبہ 22 باکسرز کے درمیان دس پروفیشنل فائٹ گورنر ہائوس لاہور میں ہونگی

باکسنگ کے عالمی چیمپئن عامر خان نے باکسرز کے ناموں کا اعلان کردیا

پاکستانی باکسر محمد وسیم ٹائٹل فائٹ میں فلپائنی حریف جینی بوائے بوکا سے مقابلہ کرینگے

ڈبلیو بی سی مڈل ایسٹ ٹائٹل کیلئے پاکستانی نادر بلوچ کا مقابلہ ایرانی جواد حسن سے ہوگا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں