ورلڈکپ کے بعد تمام کھلاڑیوں، کوچز اور سلیکشن کمیٹی کی کارکردگی کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے گا
ورلڈکپ کے بعد تمام کھلاڑیوں، کوچز اور سلیکشن کمیٹی کی کارکردگی کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے گا۔گورننگ بورڈ اجلاس میں فیصلہ
ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں ہے ۔گورننگ بورڈ
آ ئندہ میچوں میں ٹیم سے عمدہ کارکردگی کی توقع ہے ۔ گورننگ بورڈ
اگلے میچوں کے لئے ٹیم کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔ گورننگ بورڈ
پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس۔۔ بورڈ نے اعلامیہ جاری کردیا
ورلڈکپ کے بعد تمام کھلاڑیوں، ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی کی تین سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا
ایم ڈی وسیم خان نے اپنے دورہ انگلینڈ کی رپورٹ پیش کی
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ساتھ پلیئرز اور آ فیشل ایکسچینج پروگرام شروع ہوگا
ایم ڈی تقرری اور چئیر مین کے اختیارات کی منتقلی کی منظوری اور توثیق کی گئی
گورننگ بورڈ اراکین نے ایشیا کپ کی میزبانی ملنے پر چئیرمین پی سی بی کو مبارکباد دی
گورننگ بورڈ نے بگٹی سٹیڈیم کوئٹہ کو کمرشلائز کرنے کی منظوری دے دی
بگٹی سٹیڈیم کو کمرشلائز کرنے کے معاملے کے لئے کمیٹی تشکیل دی جائے گی
بورڈ اجلاس میں ڈیلیوٹ یوسف عادل کمپنی کو پی سی بی کا ایکسٹرنل آ ڈیٹر مقرر کرنے کی منظوری دی گئی
آ ڈیٹر کمپنی پی سی بی کے گزشتہ مالی سال کے اخراجات کا آ ڈٹ کرے گی
اپنی رائے کا اظہار کریں