More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستانی باڈی بلڈر کا اعزاز

پاکستانی باڈی بلڈر کا اعزاز

tabileaks

ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے تھائی لینڈ کے شہر پتایہ میں جاری ہیں

وقاص طارق اب سے کچھ دیر پہلے ورلڈباڈی بلڈنگ مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیت کر سبز ہلالی پرچم دنیا بھر میں سر بلند کیا، وقاص طارق نے اپنی کامیابی کو پاکستان کی کامیابی قرار دیا ہے اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ آئندہ مقابلوں میں وہ عالمی چیمپیئن بن کر ابھریں گے کیونکہ ان کو انٹرنیشنل مقابلوں کی ,تیاری کا اندازہ ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کرکے ہوا ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں