More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کھیل میں سیاست اور سیاست میں کھیل

کھیل میں سیاست اور سیاست میں کھیل

گلگت۔
ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

عثمان وزیر بلاول بھٹو کی ملاقات گلگت میں ہوئی

بلاول بھٹو نے عثمان وزیر کو ایشین باکسنگ چیمپئن بننے پر مبارکباد دی

عثمان وزیر جیسے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔ بلاول بھٹو

مجھے خوشی ہے کہ گلگت کے ایک نوجوان نے پاکستان کے لیے اتنا بڑا اعزاز جیتا۔ بلاول بھٹو

سندھ حکومت عثمان وزیر کی ہر ممکن سپورٹ کرے گی۔ بلاول کی ایشین چیمپئن کو یقین دہانی

عثمان وزیر نے 19 دسمبر کراچی کی فائٹ کے لئے بلاول بھٹو کو دعوت دی

عثمان وزیر کا حوصلہ بڑھانے فائٹ دیکھنے جاوں گا ۔ بلاول بھٹو زرداری

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں