More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

سلیکشن کمیٹی کا انوکھا کارنامہ ;جھگڑالو کرکٹرکو ٹیم میں شامل کر لیا

سلیکشن کمیٹی کا انوکھا کارنامہ ;جھگڑالو کرکٹرکو ٹیم میں شامل کر لیا

 سلیکشن کمیٹی کا انوکھا کارنامہ ;جھگڑالو کرکٹرکو ٹیم میں شامل کر لیا
لاہور: جھگڑالوکرکٹرزانگلش ٹیم میں واپس آگئے ، بین اسٹوکس اورالیکس ہیلز کو آسٹریلیاکےخلاف ون ڈےسیریزکےاسکواڈمیں جگہ مل گئی ۔

prv_1512612651

تفصیلات کے مطابق اسٹوکس اورہیلز کا ٹیم میں نام آگیا،تاہم سلیکشن تو ہوگیا لیکن گرین سگنل نہیں ملا، ٹیم ذرائع کا کہناہے کہ دونوں کے کھیلنے یا نہ کھیلنے کادارومدار عدالتی فیصلے پر ہوگا۔
یا درہے کہنائٹ کلب کےباہر مارپیٹ کرنا دونوں کومہنگاپڑگیا،ویسٹ انڈیز کےخلاف آخری دوون ڈےسےباہرہوئے،پھر ایشز سے بھی د وررکھاگیا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں