آئی سی سی نے تمام پاکستانی کھلاڑیوں کے بلے پاس کردیے
جی ہاں 28 ستمبر سے کرکٹ کے کچھ نئے قوانین لاگو ہونگے جسمیں بیٹ کی چوڑائی،موٹائی اور لمبائی کی حد رکھی گئی ہے،جس کے مطابق کوئی بھی بیٹ 40 ایم ایم سے چوڑا اور 67 ایم ایم سے موٹا نہیں ہونا چاہیے۔ امپائرز شک ہونے پر کسی بیٹسمین کے بیٹ کی موٹائی اور چوڑائی کی خصوصی گیج سے پیمائش کرینگے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بتایا ہے کہ آئی سی سی نے پوری قومی ٹیم کے بیٹ استعمال کیے ہیں اور تمام کے تمام بیٹ نئے قواعد کے عین مطابق پائے گئے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں