More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

باسط علی کو ویمن سلیکشن کمیٹی کا بھی سربراہ بنا دیا گیا

باسط علی کو ویمن سلیکشن کمیٹی کا بھی سربراہ بنا دیا گیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیاروں میں گردانے جاتے ہیں اور اگر ان سے ایک عہدہ  واپس لیا جاتا ہے تو دوسرا ان کی جھولی میں ڈال دیا جاتا ہے، جونیئر سلیکشن کمیٹَی کے چیئرمین کے ساتھ ساتھ اب انکو قومی ویمن ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا
پاکستان ویمنز ٹیم کو اب رواں ماہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف یو اے ای میں ایک روزہ اور ٹوئنٹی 20 میچوں کی سیریز میں حصہ لینا ہے، کیویز کے خلاف تیاریوں کے لئے ابتدائی طور پر 29 کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا جنہوں نے کنٹری کلب مرید کے میں تیاریوں کا باقاعدہ آغاز بھی کردیا ہے۔
قومی ویمن ٹیم کے کے سابق ہیڈ کوچ اب نئے ہیڈکوچ  مارک کولس سے مل کر حتمی ٹیم کا انتخاب کریں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں