پی سی بی کے بدلتے بیان ،، بابراعظم کے بارے انتہائی بری خبر آگئی
جی ہاں ترجمان پاکستان کرکت بورڈ نے اپنا بیانیہ اس وقت بدل لیا جب ٹیم فزیو ان کو ہسپتال لے کر گئے اور وہاں کا ایکسرے کروایا گیا
تازہ ترین خبر ہے کہ بابر اعظم کے بازو میں فریکچر ہے اور ٹیم فزیو نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ بابر اعظم کو ٹھیک ہونے میں چار ہفتے لگ سکرے ہیں تاہم دوہفتے بعد ان کا دوبارہ طبی معائنہ کروایا جائے گا
سو آپکو مطلع کیا جا رہا ہے کہ بابر اعظم کم از کم چار ہفتے کے لیے ان فٹ ہو گئے ہیں اور انگلینڈ جاری ٹیسٹ میچ اور انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے بھی باہر ہوگئے ہیں
اگر بابر چار ہفتے کے لیے ان فٹ ہوگئے ہیں تو سکاٹ لینڈ کے خلاف سیریز میں بھی ان کی شمولیت مشکوک ہوگئی ہے
یاد رہے کہ اس سے پہلے ترجمان پی سی بی نے بیان دیا تھا کہ بابر اعظم کی چوٹ عام نوعیت کی ہے اور وہ موجودہ اننگ میں بھی ضرورت پڑنے پر بیٹنگ کر سکتے ہیں
ادھر پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ بابر اعظم کی جگہ کوئی متبادل کھلاڑی نہیں بھیجا جائے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں