Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں

بابر اعظم کی فٹنس کے بارے تازہ ترین اطلاعات

بابر اعظم کی فٹنس کے بارے تازہ ترین اطلاعات

پاکستان کے باصلاحیت بلے باز جب 68 رنز پر کھیل رہے تھے تو ان کو بین اسٹوکس کا تیز باونسر Forearm pad نہ پہننے کی وجہ ایسا شدید لگا کہ ان کو باہر جانا پڑا ،،،، جہاں ان کا علاح معالجہ جاری ہے
ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بابر اعظم کی چوٹ کی نوعیت اتنی شدید نہیں ہے کہ ان کے ٹیسٹ کروائے جائیں ،،، ٹیم فزیو پویلین میں ہی ان کو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں
ایک سوال کے جواب میں ترجمان کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ اگر آج بیٹنگ کی ضرورت پڑی تو بابر اعظم اس قابل ہیں کہ دوبارہ سے بیٹنگ کرتے نظر آئیں گے
لہذا آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بابر اعظم ٹھیک ہیں اور اگر ان کی ضرورت آج کے دن پڑی تو وہ بیٹنگ کے لیے گراونڈ میں اتر سکتے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں