بابر اعظم کا فاسٹ بولر حسن علی اور محمد عباس سے متعلق سوال پر طنزیہ ردعمل کا اظہار
راولپنڈی (نمائندہ تابی لیکس)پہلے ٹیسٹ میچ کے حوالے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے بابر اعظم سے سوال کیا کہ محمد عباس اور حسن علی کو بلوالیا گیا ہے؟جس پر بابر نے جواب دیا کہ دونوں اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود صحافی نے واضح کیا کہ دونوں کو بلوالیا گیا ہے،جس پر بابر نے صحافی کو جواباً سوال کیا کہ کہاں بلوایا ہے؟ آپ کو پتا ہوگا مجھے نہیں پتا،شاید مجھے ابھی پتا لگے گا، بعد ازاں بابر اپنی ہی بات پر مسکرادیے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں