بابر اعظم میری توقعات کے خلاف نکلے, شاہدآفریدی
قومی کرکٹ ٹیم سابق کپتان شاہد آفریدی نے جہاں شاہین شاہ آفریدی کو لاہور قلندرز کی کپتانی اسے قبل از وقت سمجھتے ہوٸے قبول کرنے سے منع کیا تھا
وہیں بوم بوم آفریدی نے اعتراف کیا ہے کہ بابراعظم انکی توقعات کے خلاف بہترین کپتان کی صورت سامنے آٸے ہیں
شاہد آفریدی کا ماننا ہے کہ بابر اعظم قاٸدانہ صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور جس کامیاب انداز میں وہ قومی ٹیم کی کپتانی رہے ہیں اس کو دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ بابر مستقبل میں نہ صرف مزید بہتر کپتان ثابت ہونگے بلکہ ان کی قیادت میں قومی ٹیم مزید مضبوط ہوگی اور کامیابیاں سمیٹے گی
اپنی رائے کا اظہار کریں