More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

سابق کپتان اظہر علی پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ کا حصہ بن گئے

سابق کپتان اظہر علی پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ کا حصہ بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کے متوقع کپتان اظہر علی انگلینڈ میں شاندار کاونٹی کرکٹ کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے لاہور میں جاری  پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ جوائن کر لیا ہے
فاسٹ باولر محمد عباس بھی جلد کیمپ میں رپورٹ کر دیں گے جہاں کیمپ کمانڈنٹ مصباح الحق کھلاڑیوں کی فٹنس اور Agility بہتر بنانے کو کوشاں ہیں اور ساتھ ساتھ ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری لانے کا پروگرام ترتیب دیے ہوئے ہیں
یاد رہے کہ اظہر علی اور محمد عباس اپنی کاونٹی مصروفیات ادھوری چھوڑ کر کیمپ کا حصہ بن رہے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں