More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

آسٹریلوی صحافی نے ویرات کوہلی کا مذاق اُڑا دیا

آسٹریلوی صحافی نے ویرات کوہلی کا مذاق اُڑا دیا

آسٹریلین صحافی نے بھارتی کپتان کوہلی کا  ایسا مذاق اُڑا دیا کہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے ۔

تفصیلات کے مطابق معروف آسٹریلین صحافی ڈینس فریڈمین نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جسمیں لکھا کہ “ویرات کوہلی بتا رہے ہیں  اگر میدان میں فیصلے ان کے حق میں نہ جائیں تو کس طرح کا رویہ اپنانا چاہیے”۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں