اور ایشیا کپ کی میزبانی — بھارت سے چھین لی گئی
جی ہاں ایشیا کپ جو کہ ستمبر میں بھارت میں ہونا طے تھا مگر پاکستان مخالف تحاریک اور ویزے جاری نہ کرنے کی روایت نے بھارت کو نیچا دکھا دیا
تازہ ترین اطلاعات ہیں اب
ایشیا کپ
ستمبر میں ہی متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائَے گا اور اس میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی
اس کے ساتھ ساتھ ایمرجنگ کپ کی میزبانی بھی سری لنکا اور پاکستان کو سونپ دی گئی ہے
پاکستان کرکٹ بورڈ روان سال اے سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی میزبانی بھی کرے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں