کوچ لاہور قلندرز عاقب جاوید ،،، پی سی بی کے تفتیش کار بن گئے
عاقب جاوید کا پاکستان کے ان کرکٹرز میں ہوتا ہے جو کرکٹ کرپشن کی بیخ کنی کے لیے محض بیانات نہیں داغتے بلکہ ہر فورم پر کرپشن سے آلودہ کھلاڑیوں کے خلاف بیان بھی دیتے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے کبھی کسی دباو کی پرواہ نہیں کی
عاقب جاوید پی ایس ایل کرکٹ کرپشن کیس میں کئی بار پی سی بی ٹریبونل روبرو پیش ہوکر اپنے بیانات ریکارڈ کرواتے ہیں
اور اب جبکہ ناصر جمشید کا کھاتہ کھولا جارہا ہے تو پی سی بی نے جو ٹریبونل تشکیل دیا ہے اس میں جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان اور شاہ زیب مسعود اور عاقب جاوید بھی شامل ہیں
تشکیل دیا گیا ٹریبونل ناصر جمشید پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کرے گا مگر پی سی بی کی جانب سے اس سلسلے میں کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا
ناصر جمشید پر لگائے الزامات اور پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کی تفصیلات کچھ یوں ہیں
Media Release Lahore, April 5, 2018:
The Pakistan Cricket Board had issued a Notice of Charge to Cricketer, Nasir Jamshaid, wherein he had been charged with multiple violations of Articles 2.1.1, 2.1.2, 2.1.3, 2.1.4 and 2.4.4 of the PCB’s Anti-Corruption Code for Participants (“the Code”). Nasir Jamshaid responded and rejected the charges leveled against him.
Chairman PCB, exercising powers conferred upon him under the PCB Anti-Corruption Code for Participants, has referred the matter for adjudication to an Anti-Corruption Tribunal comprising:
Mr. Justice (Retd) Fazal-e-Miran Chauhan Chairman
Mr. Shahzaib Masood, ASC
MemberMr. Aqib Javed, Former Cricketer Member
PCB remains resilient in its fight against corruption in cricket and shall take all measures necessary to uproot this menace.
اپنی رائے کا اظہار کریں