More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کوہلی نے اٹلی میں شادی کا فیصلہ کرلیا،، کس سے؟

کوہلی نے اٹلی میں شادی کا فیصلہ کرلیا،، کس سے؟

جی ہاں عظیم بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی شادی کی تقریبات اٹلی میں منعقد ہونگیں اور اس کے لیے نو، دس اور گیارہ دسمبر کی تاریخیں طے کی گئی ہیں ،،،شادی کی تقریبات میں پوری دنیا سے کرکٹ اور شوبر کے ستارے شرکت کریں گے
anushka-sharma-and-virat-wedding-italy

جی ہاں کرکٹ سٹار ویرات کوہلی اور فلمی سٹار انوشکا شرما کی شادی ہونا طے پا گیا اور اور یہ تقریبات اٹلی میں ہونگیں،،،شادی کی تقریبات 9,10 11 دسمبر کو ہونگیں،،،،،

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں