More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

محمد عامر کے فینز اور ٹیم کے لیے بری خبر

محمد عامر کے فینز اور ٹیم کے لیے بری خبر

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ میں باولنگ دوران محمد عامر کی پنڈلی میں شدید درد اٹھا،، درد کی نوعیت جاننے کے لیے محمد عامر ہسپتال لے جایا گیا اور MRI کروائی گئی جس میں انجری نوعیت شدید قرار دیتے ہوئَ ڈاکٹرز نے ان کو تین ہفتے کا آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے

محمد رواں ٹیسٹ میں باولنگ تو نہیں کروا پائیں گے تاہم بلے بازی کی اجازت دی گئی ہے
اس کے ساتھ ہی محمد عامر سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے بھی ہوگئے ہیں ،،، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق محمد عامر کے متبادل باولر کا اعلان جلد کردیا جائے گا،،،

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں