علیم ڈار کو ایک اور اعزاز حاصل کرنے پر والدین کی یاد ستانے لگی
پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کا ایک اور اعزاز
علیم ڈار ٹیسٹ کے بعد ون ڈے میں بھی سب سے زیادہ میچوں میں ایمپائرنگ کرنے والے ایمپائر بن گئے
علیم ڈار آج پاکستان اور زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 210 میچ سپروایزکررہے ہیں
جنوبی افریقہ ایمپائر روڈی کرٹزن 209 میچوں میں ایمپائرنگ سرانجام دے رکھا ہے
علیم ڈار کے پاس 132 ٹیسٹ میچوں میں ایمپائرنگ کا ریکارڈ بھی موجود ہے
ٹی ٹونٹی میں بھی علیم ڈار 46 میچوں کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان کے ہی احسن رضا 49 میچوں کے ساتھ پہلے نمبر ہیں
علیم ڈار کی یہ خاصیت رہی ہے کہ وہ کسی بھی لمحے پر اپنے کلب P&T جمخانہ اور سابق منیجر قومی ٹیم اور کپتانوں کے کپتان جناب اظہر زیدی کو خراج تحسین پیش کرنا کبھی نہیں بھولے
انہوں نے اس موقع تمام متعلقہ جنمیں ICC , PCB, Media کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا اس موقع پر سب سے ذیادہ والدین کو مس کر رہے ہیں کہ جنکی دعاٶں کی بدولت وہ عزتیں سمیٹ رہے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں