More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ایشیا کپ کی میزبانی کا اعزاز پاکستان کے حصے میں

ایشیا کپ کی میزبانی کا اعزاز پاکستان کے حصے میں

جی ہاں سنگاپور میں جاری ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان اگلے سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا تاہم میچز کس شہر میں ہوں گے اور فائنل کس شہر میں ہوگا اس کا فیصلہ اے سی سی سیکورٹی وفد پاکستان کے دورے پہ رپورٹ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کرے گا
اجلاس میں بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیشن اور افغانستان کے حکام نے بھی شرکت کی۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اکتوبر میں ہوگا جبکہ پاکستان ایشیا کپ ٹورنامنٹ ستمبر معقد کروائے گا
ادھر ایک اور اچھی خبر جو اجلاس میں بتائی گئی کہ 2020 میں چین میں ہونے والی ایشین گیمز میں بھی کرکٹ کو شامل کر لیا گیا ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں