More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

یہ ہے نیا پاکستان، جنرل راحیل شریف اور شاہد آفریدی نے خیبر ایجنسی میں اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا

یہ ہے نیا پاکستان، جنرل راحیل شریف اور شاہد آفریدی نے خیبر ایجنسی میں اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا

بلند و بانگ دعوے تو کوئی بھی کرسکتا ہے مگر خاموشی سے کسی منصوبے کا اچانک اعلان نیک شگون ہوا کرتا ہے، کچھ ایسا ہی قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے جنرل راحیل شریف کے ہمراہ خیبر ایجنسی میں شاہد آفریدی اسٹیڈیم کا افتتاح کیا، اس موقع فوجی افسران کے علاوہ ایجنسی کی اہم شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی، افتتاح کے موقع پر بوم بوم آفریدی اور جنرل راحیل شریف نے بلڈوزر چلا کر اسٹیڈیم کی تعمیر میں پہلا قدم اٹھایا

4bf8b0fa-18bf-4d15-ba84-3bc47688e1e6

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں