تابی لیکس نے شاہد آفریدی کی کراچی کنگز چھوڑنے کی خبر ستمبر میں دی
میڈیا میں آج کل شاہد آفریدی کی خبریں پھر سے گرم ہیں اور خبر ہے کہ انہوں نے کراچی کنگز کو بھی خیرباد کہہ دیا ہے مگر تابی لیکس یہ خبر 14 ستمبر کو دی تھی جب شاہد آفریدی فاونڈیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے تابی لیکس سے خصوصی انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ بہت ساری فرنچائزز آفریدی سے رابطے میں ہیں اور دیکھیں کہ وہ اس بار کس ٹیم کی جانب سے پی ایس ایل میں نمودار ہوتے ہیں،،، یاد رہے زیشان افضل نے یہ انکشاف اس وقت کیا تھا جب ٹی ٹین لیگ پر کسی قسم کے اختلافات نہیں تھے مگر یہ اطلاعات تھیں کہ شاہد آفریدی کراچی کنگز چھوڑ دیں گے
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شاہد آفریدی کی آئندہ ٹیم کون سی ہوگی تو تابی لیکس کا اندازہ ہے کہ محمد حفیظ اور شاہد آفریدی لاہور قلندرز کا حصہ بنیں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں